Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساکنانِ شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد کے کنونیر اظہر عباس ہاشمی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ساکنانِ شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد کے کنونیر اظہر عباس ہاشمی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/28/2016
ساکنانِ شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد کے کنونیر اظہر عباس ہاشمی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
ساکنانِ شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد کے ذریعے مرحوم نے شہر کی رونقیں بحال رکھیں، الطاف حسین 
مرحوم نے لوگوں کے رجحان کوادب و شاعری اور علم کی جانب مائل کرنے کیلئے قابل ذکر کام انجام دیئے جس پر مرحوم زبردست خراج عقیدت کے مستحق ہیں، جناب الطاف حسین 
اظہر عباس ہاشمی مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین اور چاہنے والوں سے جناب الطاف حسین کا دلی تعزیت وہمدردی کااظہار 
لندن ۔۔۔ 28؍ فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ’’ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ ‘‘ کے انعقاد کے کنوینر اظہر عباس ہاشمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اظہر عباس ہاشمی نے ساکنان شہر قائد عالمی مشاعرہ کے انعقاد کے ذریعے نہ صرف شہر کی رونقیں بحال رکھیں بلکہ مرحوم نے لوگوں کے رجحان کوادب و شاعری اور علم کی جانب مائل کرنے کیلئے قابل ذکر کام انجام دیئے جس پر مرحوم زبردست خراج عقیدت کے مستحق ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے اظہر عباس ہاشمی کے انتقال پر مرحوم کے سوگوار لواحقین سمیت مرحوم کے چاہنے والوں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین) 

12/11/2016 5:58:06 AM