Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخ ہونے کی اطلاع کے بعد نائن زیرو پر جمع ہونے والے کارکنان سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ویڈیو لنک خطاب


لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخ ہونے کی اطلاع کے بعد نائن زیرو پر جمع ہونے والے کارکنان سے  قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ویڈیو لنک خطاب
 Posted on: 2/1/2016 1
لندن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں قائد تحریک کی ضمانت منسوخ ہونے کی اطلاع کے بعد نائن زیرو پر جمع ہونے والے کارکنان سے 
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ویڈیو لنک خطاب
(مؤرخہ: 02؍ فروری 2016ء )

ہیلو!!!
آپ تمام لوگ ، بزرگ ،مائیں،بہنیں،بچے،بچیاں،یوتھ،تمام ونگز،ڈویژنز، Diffrent Departments، رابطہ کمیٹی کے اراکین لندن اور پاکستان ویب ٹی وی کمیٹی کے اراکین،وکلاء صاحبان خاص طور پر پاکستان سے آنیوالے بین الااقوامی شہرت کے حامل بیریسٹر ڈاکٹرفروغ نسیم اور بیریسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف اور ان سے دو ہاتھ آگے چلنے والے نوجوان Senetor From Birtian جو کارکنان سے سینیٹر بنے عادل غفار او ر ماہرین علم و سیاست In the Politics Of International and How to tacle the Ptoblems through the use of wisdom Bell Pottinger & ،برطانیہ کے ہمارے وکیلRobert Wrogاور انکی فرم کے ساتھی Miss Richleاور ایک اور مقدمہ بینکنگ کے سلسلے میں جو چل رہاہے حالیہ کوئی کچھ بھی بولے نام اس کا ہے Anatalia،آپ سب کو جنہوں نے وظائف کئے ، قرآن پڑھا، اللہ کا نام لیا،دعائیں کیں،مساجد میں،گھروں میں،مندروں میں،کلیساؤں میں،چرچزمیں، Temple، گردواروں میں اور اپنی اپنی ہر کسی نے عبادت گاہ میں دعائیں کیں۔۔۔ مذاہب دریاؤں کی مانند ہوتے ہیں جن کا مرکز گرنے کا سمندر ہوتا ہے ایسے تمام مذاہب کے گرنے کا مرکز اللہ کی ذات ہوتی ہے ۔
اسی لئے میں نے بہت سوال پوچھے گئے کہ وہ تنظیمی وہ رابطہ کمیٹی تھی تو وہ سپریم کونسل کیوں بنائی گئی ہے؟ تو اس کا جواب سن لیجئے میں آپ سے بات کر رہاہوں توحیدرآباد میں لائن کٹ گئی کارکن مجھ سے کہہ رہے ہیں حیدرآباد لائن کٹ گئی یعنی لائن لگاؤں میں جاکر اسی لئے سپریم کونسل بنائی گئی ہے۔یعنی کچھ Anchor Personsنے سوالات کئے کہ عدم موجودگی کی بناء پر یہ فیصلے کر ے گی تو اس سے کیا مراد ہے ؟ ،اس سے مراد ہے کہ میں اب حیدر آباد کی لائیں ٹھیک کرنے جاؤں گا تو میری عدم موجودگی ہو گی اوریہ لوگ پارٹی سنبھالیں گے،Anchor Person کی سمجھ میں آگیا یا نہیں آیا؟ اگر نہیں آیا تو ابھی سمجھاتا ہوں ذرا اللہ کا نام لے لوں پہلے ۔۔۔اجازت ہے ساتھیوں؟ 
*۔۔۔ (تلاوت) ۔۔۔ *
واجب الاحترام بزرگوں، میری ماؤں، میری بہنوں اور عزیزتحریکی ساتھیوں، اراکین رابطہ کمیٹی ، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داروں ،ابھی وہ جو کمیٹی بنی ہے ایمرجنسی کمیٹی تومیں تو تار ٹھیک کرنے میں لگا تھا، ٹھیک کرکے آیا تو مجھے پرچا ملا،یہ خطاب جو ہے اللہ کے فضل و کرم سے میری ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں ، تحریکی ساتھیوں ، پیار کرنے والوں،پیار کرنے والیوں،بچے،بچیوں،پیارے پیارے ننھے ننھے پھول سی کلیوں، کراچی ،حیدرآباد ، میر پورخاص، نوابشاہ،سکھر ، سانگھڑ میں بھی یہ خطاب پوری دنیا کے علاوہ یہاں بھی سنا جارہاہے آپ سب کو بھی سلام!
اللہ نے آپ کے قائد کو جو سر خروئی عطا فرمائی ہے آ پکی دعاؤں سے توآپ سب کو بھی اور پوری دنیا میں ویب سائٹ کے ذریعے اگر یہ کہیں اور بھی دیکھا جارہاہے ، پورے پاکستان میں دیکھا جارہاہے اور کہیں اور پتہ نہیں دیکھا جارہاہے یا نہیں دیکھا جارہامجھے نہیں معلوم کیوں کہ وہ جو ایمر جنسی کمیٹی بنائی ہے نہ انہوں نے مجھے بتایاہی نہیں یہ کہ پوری دنیا میں دیکھا جارہاہے یانہیں؟ بلکہ جیسے ہی میں دفتر میں داخل ہوا توجو کمیٹی بنائی گئی ہے سپریم کونسل اسکے سربراہ نے فوراً میں نے Predictکردیا تھا افتخار قریشی سے کہ دیکھنا ندیم نصرت ڈرائے گا اور جیسے ہی میں داخل ہو ا تو سپریم کونسل نے کہا کہ دیکھ کر تقریر کیجئے گا کیوں کہ ابھی پوری طرح سے مقدمہ حل نہیں ہواہے۔۔۔ پوری طرح سے حل ہو یا نہیں ہوہر صورت میں الطاف حسین ،اور یہ یقیناًندیم نے نہیں کہا ہوگا ندیم کو یہ یقیناًسپریم کونسل کے صدر کی حیثیت سے وکلاء نے مشورہ دیا ہوگا وہ جو انتہائی قسم کے لوگ ہوتے ہیں دنیا میں ٹھیک ہے نہ؟یار یہ تو اگرنماز پڑھنے جائیں تو بھی پوچھ کر جاتے ہیں ٹائم ہوگیا یا نہیں ہوگیا؟ اگر ایک منٹ پہلے چلا گیا تو کہیں جرمانہ نا ہو جائے اور اگر دو منٹ بعد گیا تو کہیں ڈبل جرمانہ نہ ہو جائے! لہٰذا آج آپ سب کو شام سے آپ جمع ہیں جتنا فیصلہ آج آیاہے اس پر مبارک باد دیتاہوں اور آج آپ کو بتاتا ہوں What Is Money Laundring? تاکہ میر ے وکیل بھائیوں کو بھی سمجھ میں آجائے اور اس کے بعد جو چاہئے سزا مجھے دے دیں مجھے اسکی پرواہ نہیں کیوں کہ آپ تو وہ سچ سمجھتے ہیں جو ٹیلی ویژن پر اینکر پرسن اور سیاسی تجزیہ نگارآپ کو سمجھاتے ہیں اور سیاسی تجزیہ نگار اور اینکر پرسنز ٹیلی ویژن کے Particullarlyالیکٹرانک میڈیا کہ اس میں سے جو Top Most نامی گرامی او ر شہرت کے حامل افراد ہوتے ہیں ان 80فیصد تجزیہ نگاروں کا یا اینکر پرسن کا 70سے 80فیصد عوام کے مسائل سے تعلق ہوتاہی نہیں ہے اب آج میں پروگرام دیکھ رہا تھا نجم سیٹھی کہہ رہے تھے کہ پتہ نہیں کیا ہوا کیسے ہوگیا؟یہ کوئی سیاسی فیصلہ ہواہے ورنہ تو 30 ہزار، 40 ہزار اور 50 ہزار پاؤنڈز اگر کسی کے پاس نکل جائیں منی لانڈرنگ کا مقدمہ بن جاتاہے۔ پہلی بات تو یہ ہے Birtian میں کوئی Writing Constitution نہیں ہے Common Law ہے اور British Law میں کہیں بھی گھر میں کتنا پیسا رکھنا ہے؟ اس کا کہیں In-Writing کوئی چیز British Law میں Common Law میں کہیں کوئی جواب نہیں ہے۔ نجم سیٹھی جو ٹی وی کا اینکرپرسن ہے وہ خود برگر کلا س کا ہے۔ یہ ٹی وی کے اینکر پرسنز جو ہوتے ہیں 90% انگلش میڈیم اسکولوں کے پڑھے ہوتے ہیں، بیوروکریٹس کی اولاد ہوتے ہیں، جرنیلوں کی اولاد ہوتے ہیں یا سرمایہ داروں کی اولاد ہوتے ہیں۔ بالکل نئی بات بتا رہاہوں آج تک پاکستان میں کسی نے نہیں بتائی! آج میں راز پرد ہ اُٹھا دیتاہوں کہ یہ سب کے سب الطاف حسین کے پاس سے ڈھائی لاکھ روپے نکلے! اچھا بھائی تو میں چور، میں Money Launder اور نواز شریف کے پاس اربوں روپے کے Mayfair London میں فلیٹس ہیں، East London میں اربوں روپے کے Apartments ہیں، زرداری کے پوری دنیا میں جائیدادیں ہیں۔ تو زرداری کا بزنس کیا ہے؟ نواز شریف کا بزنس کیا ہے؟ وہ کہیں گے کہ نواز شریف بزنس مین ہے۔ میں بتاؤں یہاں پر بھی کلاس کا چکر ہے۔ 
I will tell you the difference between rich and working class peoples!
سن لو! نامزد میئر تم نے حلف اُٹھا لیا؟ اُٹھاؤ گے آج نہیں تو کل ورنہ سندھ گورنمنٹ ہی نہیں رہے گی! اور کیا اب رہ ہی کیا گیا ہے؟ ہم تو چاہتے ہیں ہم خوش سب خوش اور ہم برباد تو سب برباد۔
The English peoples, of the peoples of England & western people they have different culture, they have their different rules, most of the rituals or customs or trades are against their own Holy Book Bible. Understand? 
They don't know if you do they think you are doing wrong. If they do the same thing, they doing very honorable for respective work, humanitarian work. For example to help the victims of tsunamis, victims of floods and victims of earth quake they will think they are doing very wonderful noble cost but if you do the same thing they will consider you that you are doing money laundering if you are doing honorably with truth and honestly but if you do in the name of charity for example this British Government, I'm thankful to British Government that they provided me and my colleagues who are at the mercy of Pakistan Army and soldiers. If they have been arrested either they would be maimed or killed. So they provided me the asylum. On the one hand they are very good but on the other hand they don't ask Nawaz Sahreef, they don't ask Asif Ali Zardari from where 
اور اینکر پرسنز سینکڑوں کے سینٹرل لندن میں فلیٹس اور جائیدادیں ہیں، ان سے نہیں پوچھتے! اب کہتے ہیں
Nawaz Shareef is a businessman and what about Imran Khan who collect millions of Pounds from England, UK for Shoukat Khanum Cancer Hospital. British Government never stop him, never checked his house, never raided his house because if you do, if you collect (this is double-standard of Britain). If you collect donation if the name of any charitable work either hospital either flood victims, earth quake victims, if you collect the multi-millions and millions you will be called termed as you are doing very noble job. If you have been discovered with two hundred and fifty thousand pounds only you would be termed as money launder. For example when I ask many British peoples why don't they charge Asif Zardari and Nawaz Shareef they are businessman? They have double-standard here as well. For Example I am not Steel Mill owner whereas Nawaz Shareef is Steel Mill owner and he is own it.
کہاں سے لایا یہ؟ اور یہ 2% اینکر پرسنز والے کہتے تھیں الطاف حسین اپنا جان نشین کیوں نہیں مقرر کرتا؟ الطاف حسین اپنا جانشین کیوں نہیں مقرر کرتا؟ کیونکہ الطاف حسین انسان ہے ، کُلُّ نَفْسٍ ذَآءِقَۃُ الّمَوْتِ،Everybody have to die۔
Let me clarify, I prepared will be inception of my cause in 1978 from Karachi University. The full corium, if I die or something happen so they can take-over form of MQM Central Committee after that MQM (Muttahida Qaumi Movement)'s Rabta Committee all the time and everybody was aware that what was the position of Chairman Shaheed Azeem Ahmed Tariq, what was the position of Dr. Imran Farooq Shaheed in the party.
تو کہنے لگے آج انہوں نے کونسل بنادی کہ شاید الطاف اور ان کو پتہ لگ گیا ہے کہ کل گرفتار ہوجائیں گے یہ تو یہ کونسل ایمرجنسی معاملات میں چلادے گی یہ۔ اوہ بھائی! کونسل تو ہمیشہ سے رہی ہے، ہاں یہ رابطہ کمیٹی جب 1992ء کے بعد سے گڑبڑ ہوئی ہے اور اس وقت تک 2001ء تک ڈاکٹر صاحب الحمداللہ حیات تھے، دل کو ایک تسلی تھی جبوہ چلے گئے تو فکر ہوئی ایک نہ ایک دن تو ، بڑی کوششیں کی کئی دفعہ کوششیں کی لیکن جب دیکھا کہ رابطہ کمیٹی کو بار بار بدلنا پڑتا ہے تو میں نے سوچا کہ اب ایک ایسی کمیٹی بنانی چاہئے کہ خدانخواستہ مجھے کچھ ہوتا ہے تو 
If I die so they can take-over the party but I form this party to support me not to make me coward. I'm a proud man, I'm a brave man. Nawaz Shareef when to exile but lived in a King Palace of Saudi Arabia and I lived in here Highview Gardens, Edgware. I run this whole organization at that time there was only one room office of the MQM donated by M. Anwer and Tariq Meer 6x6 feet neither meters nor yard. So these anchor persons were saying 
اوہو، اوہو، منی لانڈرنگ بڑا جرم ہے، بڑا گناہ ہے ۔ That is a Big Crime!
Crime how? What prove do you have present in the court of law! Understand! That was donation money and as a southerly figure that is our custom. This is our tradition British people they don't know this tradition, English people don't know this tradition. That in our families the big boss of the family like Dada, Dadi, Nana, Nani they hide money in their secret places.
دادا، دادی، نانا، نانی جو ہیں خفیہ جگہوں پر پیسہ چھپا کر رکھا کرتے تھے، کرتی تھی۔ درست یا غلط؟

Beta, I'm right or wrong? What is Right say right. Because here in this room British peoples are also listening. So they must understand what is MQM, Who is Altaf Hussain? They don't know me it is not easy for the west even an America to understand Altaf Hussain. They was haven't seen a person like me before. Because don't they give commission to Pakistani Prime Minister, President or some minister, this government of American, Chinese. Am I right or wrong? Stand if you have a little knowledge tell in English if you got it.
تو آج یہ راز میں کھول رہا ہوں پاکستانی الیکٹرانک میڈیا 
Has 70% to 80% political analyst, anchor persons, reporters are belongs to 2% class which is elite class, ruling class directly or in directly or from rich class. Can anybody think or you are sitting in thousands can you tell me and give me the statement or oath? Do you in a journalist can buy car worth of 5 Crore Rupees? In Pakistan don't you see that how many anchor persons have cars and bungalows forms worth of more than 50 Crores even more than a Billion and private jet also? Because Pakistan has been ruled by the servant of British Empire? When they were leaving sub-continent after the partition of British India they give power to Congress and Muslim League, Muslim league in Pakistan and Congress in India but all of them who took the power both the countries. Where directly or indirectly or either the friends of rich people of Indo-Pak.
یعنی وہ یا تو انڈیا کے نہرو خاندان، گاندھی 
Gandhi himself was not a poor guy, Quad-e-Azam Muhammad Ali Jinnah the founder leader was not a poor guy. So those who served 2 or 3 years under the British Victorian rules so they change the mentality of the people of the bureaucracy and the soldiers and majority of the soldiers why do they have mentality shoot at sight. Because in 2nd World War when they went to attack Saudi Arabia. When they captured Saudi Arabia and when they goes to Kabatullah, Kaba Shareef. The British Commander doers, What orders? Which kind of orders? They ordered the British Soldier to fire Kabatullah. Christian refuse to fire, Jews refuse to fire, Hindus refuse to fire, Sikh refuse to fire but these Punjabi Soldiers belonging to Pakistan Army they said
تو جڑا انگریز تسی فکر ہی نہ کرو اسی گوی چلاوانگا۔ میں یہ نہیں کہہ رہا یہ ان پنجابیوں کا قصور تھا That was a mindset which is set by British Empire.۔ تو یہ جو اینکر پرسن ہیں نا ، بیوروکریٹس 
They have their own mindset Feudal mindset, Capitalist mindset, Wadera mindset, midi-evil, outdated midi-evil, obsolete midi-evil, incepted, corrupt, outdated system if it is only prevailing in Pakistan with the blessing of America and Britain and the west.
یہ باتیں جب میں کرتا ہوں تو لو گ کہتے ہیں کہ وہ آپ کو نکال دیں گے۔ They keep you out۔ 
They keep you out, Okay! So they can kill me they have power but this is Britain this is not Pakistan. British peoples they have short coming with their good thing let they provided everybody freedom of speech, freedom of expression, that is why British law has absoluter me. The British people decide on the basis of justice not friendship. I salute to British Law Makers, I salute to British Government, I salute to British Police that they don't take bribe and favor murderers, cheaters and robbers but if they investigate that he is a robber they give through court punishment and if they found that allegations are baseless that they honorably equated release and they have release me. I am proud of British culture and I want to establish a sort of British Government system in Pakistan were they treat each and everybody equally. So I was telling you
ہمارے دادا، نانی، Grannies، Grandpa، Grandfather، Grandmother، 
Grannies, Grandpa, Grandfather, Grandmother they use to hide money from other people living in the house secretly and whenever the family come into any source of financial problem then Dada, Dadi, Grandma, Grannies, Grandfather go to their secret places and from there bring little little money from the collected money. Similarly as an elder the collected money was depose issue to deposit through Tariq Meer to the Bank but those who gave cash directly some of the cash who give me for my own personal expensive. When I told most of the British people that they give me 5-Thousands Pounds, 3-Thousands Pounds, 10-Thousands Pounds for only Altaf Bhai, this is not for Party Donation this is for you.
تو British Peoples بڑے پریشان ہوتے ہیں کیونکہ برطانیہ میں باپ بیٹے کو ، بیٹا باپ کو 10 ہزار روپے نہیں دے سکتا۔ 
So what I am saying this is the duty of our loyalist but unfortunately they ruled 200 years on the world the British so they have their British people is mentality that they think is right, what the other people think they may be right they may be wrong but what they think must be right because they ruled us and this mindset was the main cause of their defeat from all over the World. Understand? You know history if you don't know the history I will tell you the history a current history.
تو میں پیسے یہ چندے کے ضرورت پڑ گئی پاکستان میں 
Pakistan is terribly needs of money I immediately call someone give 25-thousand, 20-thousand say come on send to Pakistan immediately work from first right. Mr. Meer, Mr. M. Anwer I bank have short of money what can I do? They need immediately 50-thousands pound. I say okay let me think I will talk to somebody but I never tell that I do have this money otherwise they always come. So British people are very nice peoples, very decent peoples, they don't know the trade, they don't know donation now they say aw Nawaz Shareef is a businessman now when he came he join Pakistan Army General Jilani meet his up bring led him Jawan. General Jilani, General Zia-ul-Haq friends and make him Chief Minister of Punjab at that time Nawaz Shareef was nothing but simply a Lohar (Blacksmith)
اور میں نے ایک نظم لکھی تھی اگر میں مصطفی سے کہوں کہ وہ نکال کر دے کیونکہ کوئی اور شاعر یہ لکھتا بھی نہیں ہے جو میں لکھتاہوں۔ میں نے لکھی نظم 
’’لوہار ایک تھا جو اب صنعت کار بن گیا 
جو لوہا چھیلا کرتا تھا، ریتی چلاتا تھا آج باس بن گیا‘‘
From corrupt money British Government respect him. This is mindset of America and west they respect the boss, they don't consider from where they got money. When they think they are not in their interest then they see any rules and regulation no matter millions of peoples march on the street of Central London and demand to George Bush don't go for wiles don't attack Iraq but they jump into Iraq. Did Tony Blair pay any attention? What did he say two months ago? I made a mistake my agencies give me wrong reports that Saddam Hussain WMD (Weapons of Mass Destruction) but I was wrong agency mislead me, misguide me. 
What I was asking? Can you explain what Tony Blair recently said about Iraq War, Do you have some little knowledge? (Iraq War was a mistake, said by listener) She knows that Tony Blair said that we did mistake and whenever saying don't do this so they were saying these Pakies they are teaching us, they are slaves of us for centuries and know they are teaching us. What we have learned we have learned from you remember this so Thank you. Now tell me
تو ٹی وی پر میرے خلاف جتنا اینکر پرسنز اور پولیٹیکل اینالسٹ بولتے ہیں پاکستان میں کسی اور لیڈر کے خلاف 
Do they say any single world against any political party even the way the talk again me, they alleged me. Here in my all the occasions, celebration in the MQM Office
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کے بچے ہر پروگرام میں آتے ہیں and they love me like a Fatehr۔ عالیشان، ادھر آؤ بیٹا نام بتاؤ اپنا (عالیشان) وہاں بیٹا پاکستان میں تمہارے ابّو کے بہت چاہنے والے بیٹھے ہیں، سلام کرو تم۔ 
اچھا میرے پاکستانی بھائیوں! اب میں ان سے ایک سوال پوچھتا ہوں۔ ذرا غور سے سنئے، خاموشی اختیار کیجئے آپ لوگ ، خاموش ہوجائیے، خاموش، 
Ready 1, 2, 3 Silence, Now show the crowd so I can ask question to Alishan and Wijdan. See the crowd, Cameraman. Very Good, 
شاباش، سب سنئے! عوام سنئے! عالیشان اور وجدان یہ لوگ بیٹھے ہیں ان کو بتاؤ میں کون ہوں تمہارا؟ (عالیشان، وجدان: ’’دادا ابّو‘‘) اور وجدان اور عالیشان کی ماں بھی تحریک سے تھی، تحریک میں ہے اور آج تک ہے۔ میرے ساتھیوں !!! اس پر میں کیوں کہ 
That is subjutice so I'm not saying anything. If comes in to investigation so I requested my lawyer I will fight my own case, let me fight. But British law if don't permit I can't.
فرق اتناہے کہ Lawyers ڈرتے ہیں الطاف حسین ڈرتانہیں ہے۔ اگر فروغ نسیم اور سیف اگر ڈرنے والے ہوتے تو واپس پاکستان جانا ہے یہ بہادر وکیل ہیں، یہ ڈرپوک ہوتے تو ان کو میں 1 Billion Pounds بھی دیتا They refuse to take, say No! Sorry! لیکن یہ دونوں یہاں خدا کی قسم رات دن محنت کر رہے ہیں بغیر پیسے کے اور جس ہوٹل میں رہ رہے ہیں وہاں کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دے رہے ہیں۔ تو ڈاکٹر فروغ نسیم اور بیریسٹر سیف یہ دونوں نہیں ڈرے عادل اور ندیم برطانیہ میں They are living from the past 25 years وہ ڈر گئے۔ 
اچھا تو میں بتا رہا تھا ، میرے ساتھیوں! میرے بھائیوں! 
Investigation is still they are investigating let them do. I appreciate and I appreciate the Police and the British Government and I say let proceed whatever you want to do then try to find out as much as many witnesses you can achieve against me I'm here I'm not running anywhere and if I go back Pakistan to meet my people. So I promise on oath that if British Government asks me to come back, you are wanted! I swear Almighty Allah I will come back. 
بیٹا یہ Status Quo، آرمی جرنلز، ٹی وی اینکر پرسنز، بیوروکریٹس، 
Ruling oligarchy, who rules ruling bureaucrats, ruling generals, ruling people they have the connections with high class anchor persons or journalist. They what thought by the Generals by establishment they start saying against133.
تو میرے ساتھیوں! میں تو یہ کہتاہوں اللہ کا شکر ادا کرنے کے بعد میرے خلاف اتنا پروپگنڈہ ہوا لیکن اللہ کا شکر ہے GOD IS GREAT میرے خلاف 
They launch a huge negative propaganda campaign they are still doing but thank God they are increasing negative propaganda against me more and more people from all over Pakistan are joining Altaf Hussain MQM.
میرے بھائیوں! تو میں یہ کہہ رہا تھا آپ لوگ اتنے پروپگنڈے کے بعد میرے خلاف نہیں ہوئے میں آپ کو عزت دینا چاہتا ہوں۔ آپ لوگ بیٹھے رہئے ، آپ کو میں عزت دینا چاہتا ہوں، میں آپ کو آپ کی ہمت و بہادری پر آپ کو سیلوٹ کرنا چاہتا ہوں۔
تو میرے ساتھیوں! اللہ آپ کو اجر دے اور میری ایک گزارش ہے کہ پاکستان سے ہر کڑے مشکل امتحان کے بعد بیرسٹر فروغ نسیم اپنی دولت، مال، کمائی، گھر بار چھوڑ کر اسی طرح بیریسٹر سیف جب کہو آجا تے ہیں، انہیں خراج تحسین پیش کیجئے! 
Ladies and gentlemen, now I would like to say few words for the members, representatives of the diplomatic core. Ladies and gentlemen and my friends thank you for taking me the time to come to our land offices on what has been a good day for our party. I said in October that my bail was renewed that I was praised grave faith in British Justice System and I discuss earlier I still do believe in I still 100% faith of on British Justice System. I have been through many time came into contact with police. This is in English I swear almighty I swear on God; I'm saying in oath that I am never ever seen a Police all over Pakistan and their behavior the way Police treated me and very very nice, gentle and honorable. With you continue. We were in support has been that faith has been wholly mendicated. I am relieved that Metropolitan has decided to cancel Police Bail for myself, Mr. Meer and Mr. Anwar. They have done so on the basses of insufficient evidence to bring a criminal charge has been found. The case continues. I would like to make it clear that we fully deny the allegation made against us. The case has been under investigation for approaching to there so once again I would like to thanks million of my party followers for their support as the investigation reaches its conclusion.
Due to this ongoing investigation I must refrain discussing sufficient it is so you will forgive me for not commenting any further at this time. In the while time I urge the million of MQM party workers and supports from all over the world to remain calm and peaceful and have patient. I would like to express my love and solon to all Pakistani in the few them that I am determine never let the nation down. Thank you very much.
میرے ساتھیوں! تو اینکر پرسنز کی بات پھر میرا خیال ہے کسی اور وقت کروں گا، بہت دیر سے آپ بیٹھے ہیں۔ میں اپنے پیارے پیارے فنکار اور فنکاراؤں کو بھی تو پیار سے مبارک باد دوں،تم جیو ہزار برس، خوب ترقی کرو۔ 
رابطہ کمیٹی اور سی ای سی کمیٹی دیگر شعبہ جا ت اور جو ابھی کمیٹی بنائی ہے جس کی کافی میں نے چارپائی میں خوب ٹانگ کس دی ہے تو میں شاباش دے دوں ان کے سربراہ کو شاباش دے دوں گا، سب کو مل جائے گی، آجاؤ ندیم نصرت شاباش، اپنی شاباش لے لو! اور وہ مصطفی کو نظم ملی گئی؟ نہیں ملی اچھا وہ نظم ادھار رہی میں آپ کو بتاؤں گا، اللہ کی قسم بتاؤں گا، ایمان سے بتاؤں گا۔
’’لوہار کیسے صنعت کار بن گیا؟
لوہار کل تک لوہار تھا‘‘ 
اور میں آپ کو دکھا نہیں سکتا اس وقت کمرہ ہمارا لند ن میں کافی بڑا ہے۔ جبھی تو لوگ کہتے ہیں نا That is why Money Laundering تو ہمارا روم اس وقت لیڈیز، جینٹس، ایلڈرز سے بھر پڑا ہے باہر بھی لوگ ہیں، ادھر بھی لوگ ہیں، لوگ ہی لو گ ہیں۔ پاکستان کے لوگ ان کو بھی تو شاباش دے دیں۔
میری ماؤں، بہنوں، بزرگوں! میں سمجھتاہوں کہ پھر کھڑے ہوکے دکھا دوں دوبارہ۔ اچھا ، اب بہت میرے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں ، صبح مر رہے ہیں وہ صبح مر جائینگے، کل مر جائیں گے وہ بیمار ہیں۔ تو ان سے کہوں وہ بیمار ہیں تو کیا ہوا؟ (شرکاء: دلوں میں ہے بسا ہوا)
ابھی لڑکیاں بیٹھی ہیں، خواتین بھی ہیں ورنہ تو اس اچھا مطلب سمجھاتا چیل اڑی یا نہیں اڑی۔
اچھاجی ساتھیوں! اللہ بہت مبارک کر ے۔ لعنت اللہ الا لکاذبین المنافقین (جھوٹوں پر خدا کی لعنت)
میر ے بھائیوں! نیو ز ٹیم کو، ای میل کرنے والوں کو، سوشل میڈیا والوں کو، سوشل میڈیا پر جو کام کر رہے ہیں پاکستان میں انھیں، لندن میں اور دنیا بھر میں انھیں ان سب کو فرداً فرداً بہت مبارک باد، اللہ انھیں خوش رکھے، مشکلات سے دور رکھے، اپنی حفظ و آمان میں رکھے، اللہ تعالیٰ جرنل راحیل شریف اور پاکستان کی فوج کے جرنیلوں کے دلوں میں ایم کیو ایم کی محبت ڈال دے، اے اللہ جرنل راحیل شریف، کور کمانڈرز اور جرنیلوں کے دلوں میں ایم کیو ایم کی محبت ڈال دے، اللہ تعالیٰ پاکستان میں ایم کیو ایم کی مظلوموں کی، غریبوں کی، مفلسوں کی حکمرانی قائم کر اور ہمیں اللہ سڑا گلا کرپٹ Medieval System، جاگیردارانہ نظام، وڈیرانہ نظام، سرمایہ درنہ نظام، سردارانہ نظام اس کا خاتمہ چاہئے اور ہمیں اللہ اس میں کامیابی دے۔
اجازت چاہتا ہوں، گھر والوں کو، محلّے والوں کو، یونٹ والوں کو، سب کو سلام
السلام و علیکم

4/25/2024 8:55:22 AM