Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کی نشرواشاعت پر پابندی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بھرپور تعداد میں شرکت پر کارکنان، ہمدردوں اور عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا

 Posted on: 2/23/2016

بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے والے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں، سماجی تنظیمیں، صحافی تنظیموں، تاجر برادری، انجمنوں، شوبز کے وفود اور خصوصاً ملک کے مشہور و معروف فنکار، فنکاراؤں او ردیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے اظہارِ تشکر۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔۔ 23؍ فروری 2016ء
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کی نشرواشاعت پر مکمل پابندی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے لگائے گئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں بھرپور تعداد میں شرکت کرنے والے کارکنان، ہمدردوں اور عوام کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ جبکہ اس بھوک ہڑتالی کیمپ میں ایم کیو ایم کے قائد ہر عائد پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایم کیو ایم کے رہنماؤں و کارکنان سے اظہار یکجہتی کے لئے آنے والے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں، سماجی تنظیمیں، صحافی تنظیموں، تاجر برادری، انجمنوں، شوبز کے وفود اور خصوصاً ملک کے مشہور و معروف فنکار، فنکاراؤں او ردیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ 

9/28/2016 3:33:57 AM