Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے پر مختلف سیاسی و مذہبی، سماجی اور مختلف شخصیات سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر


ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے پر مختلف سیاسی و مذہبی، سماجی اور مختلف شخصیات سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
 Posted on: 2/22/2016
ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے پر مختلف سیاسی و مذہبی، سماجی اور مختلف شخصیات سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
عوام و کارکنان ایم کیوایم ویب ٹی وی پر بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے والی شخصیات کی کوریج لازمی دیکھیں، الطاف حسین
مجھ سے اظہار یکجہتی کیلئے آنے والی تمام شخصیات کی کوریج www.mqm.org/tv پر براہ راست نشر کی جاتی ہے
لندن ۔۔22،فروری، 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ مختلف سیاسی ومذہبی جماعتیں ،سماجی تنظیمیں ،تاجر برادری ،انجمنوں، شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصاً ملک کے مشہور ومعروف فنکار او ردیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دور ہ کر کے مجھ سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں میں ان کو سلام پیش کر تا ہوں اور ان سے اظہار تشکر کرتا ہوں ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ اظہار یکجہتی کیلئے آنے والی تمام شخصیات کی کوریج ایم کیوایم ویب ٹی وی پر براہ راست نشر کی جاتی ہے لہٰذا میر ی عوام وکارکنان سے اپیل ہے کہ وہ ایم کیوایم ویب ٹی وی پر بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرنے والی ملک کی معروف شخصیات کی کوریج ایم کیوایم کی ویب سائٹ www.mqm.org/tvپر لازمی دیکھیں ۔












12/7/2016 8:02:39 PM