Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ


متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ
 Posted on: 2/18/2016
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ اراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ 
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ فروری 2016ء تا 22؍ فروری 2016ء تک ہونے والے علامتی بھوک ہڑتال کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا 
کہف الوریٰ کا کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے علامتی بھوک ہڑتال کے تیاریوں میں مصروف کارکنان سے ملاقات بھی کی 
کراچی:۔۔18؍ فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق ، عادل خان ،ارشد حسن ،کمال ملک اور سی ای سی کے انچارج فرقان اطیب و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ جمعرات کی رات کراچی پریس کلب کا دورہ کیااور ایم کیو ایم کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ فروری 2016ء تا 22؍ فروری2016ء صبح 11بجے سے رات 11بجے تک کراچی پریس پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقریر ، تصویر اور بیانات پر عائد پابندی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر 4روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے سلسلے میں ہونے والی تیاریوں کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر کہف الوریٰ نے انتظامات پر مامور کارکنان سے ملاقات بھی کی ۔

10/1/2016 8:46:23 AM