Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف اداکار حبیب کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


معروف اداکار حبیب کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 2/15/2016
معروف اداکار حبیب کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
حبیب نے بے پناہ تاریخی سماجی مسائل پر مبنی فلموں میں بہت نمایا ں اور تاریخی کردار ادا کیا ،الطاف حسین 
حق پر ست عوام اداکارحبیب کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ،الطاف حسین 
لندن۔۔15فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے معروف اداکار حبیب کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کر تے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ حبیب نے بہت سی تاریخی اورسماجی مسائل پر مبنی فلموں میں بہت نمایا ں اور تاریخی کردار ادا کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھے جب یہ اطلاا ع ملکی کہ گذشتہ رات انکی طبیعت خراب ہوگئی اور اسپتال لے جاتے ہوئے معلوم ہوا کہ انکو برین ہیمرج ہو اہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے جس پر مجھے گہری تشویش لاحق ہوئی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے حق پر ست ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ، نوجوانوں اور خصوصاً شو بز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اداکارحبیب کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔

9/28/2016 1:47:45 PM