Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مٹیاری مسافر وین حادثہ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


مٹیاری مسافر وین حادثہ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/14/2016
مٹیاری مسافر وین حادثہ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی صحتیابی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
کراچی ۔۔۔15فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مٹیاری کے مقام پر مسافر وین اور ٹرین کے تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے زخمیوں کو جلدازجلد صحتیابی اور متاثرین کے اہل خانہ کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔

12/3/2016 10:00:34 PM