Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/12/2016
میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ رانااقبال کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ، رابطہ کمیٹی
کراچی۔۔ 12 ؍ فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میٹرو ون کے ڈائریکٹر رانا اقبال کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے رانا اقبال سمیت مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ (آمین )

4/23/2024 4:52:06 PM