Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا محبان پاکستان سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی کی علالت پر اظہار تشویش


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا محبان پاکستان سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی کی علالت پر اظہار تشویش
 Posted on: 2/8/2016 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا محبان پاکستان سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی کی علالت پر اظہار تشویش
کارکنوں اور ہمدردوں سے کفیل صدیقی کی صحت یابی کیلئے دعا کرنے کی اپیل
لندن ۔۔۔ 8 فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے محبان پاکستان سعودی عرب کے آرگنائزر کفیل صدیقی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی کفیل صدیقی کوصحت کاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کارکنوں اور ہمدردوں سے بھی اپیل کی کہ وہ کفیل صدیقی کی صحت یابی کے لئے دعاکریں۔ 

4/26/2024 6:52:44 PM