Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت نوافل شکرانہ نماز


جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت نوافل شکرانہ نماز
 Posted on: 2/6/2016 1
جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت نوافل شکرانہ نماز 
جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی درازی عمر اور تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی
بیلجیئم 6فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم بیلجیئم کے تحت مختلف مقامات پر اللہ تعالیٰ کے حضور نوافل شکرانہ نماز ادا کئے گئے ۔ نوافل نماز کے بعدحق پرستی کی جدوجہدمیں تمام حق پرست شہداء ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ، قائد تحریک کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید ،بھتیجے عارف حسین شہید ،والدہ محترمہ خورشید بیگم ،والد محترم نذیرحسین مرحوم کی ارواح کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کی گئیں جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی درازی عمر اور تحریک کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ نماز شکرانہ میں ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان اور بیلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 

4/25/2024 12:32:08 PM