Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔ کشور زہرہ


جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔ کشور زہرہ
 Posted on: 2/5/2016 1
جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔ کشور زہرہ
ماضی میں بھی جناب الطاف حسین نے پیسوں سے بھرا بریف کیس ٹھکرادیا تھا لہٰذا منی لانڈرنگ کیس کا انجام فطری ہے
شعبہ خواتین ایم کیو ایم
کراچی ۔۔۔ 05؍ فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ شعبۂ خواتین کی انچاج کشور زہرہ نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ کرنے کے میٹر وپولیٹن پولیس کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حقیقی معنوں میں سیاست برائے خدمت کی مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں مختلف لوگوں کے ذریعے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈرز میں لاکھوں روپے تقسیم کئے گئے لیکن قائد تحریک واحدہیں جنہوں نے پیسوں سے بھرا بریف کیس ٹھکرا دیا لہٰذا لندن میں جناب الطاف حسین پر جاری منی لانڈرنگ کیس کا انجام فطری ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹروپولیٹن پولیس کی تحقیقات کے بعد جناب الطاف حسین کو منی لانڈنگ کیس میں سرخرو ہونے پر ایم کیو ایم شعبۂ خواتین سمیت پاکستان کے تمام حق پرست عوام کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کوبہت بہت مبارکباد۔

4/23/2024 10:10:58 PM