Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی منسوخی کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت جشن منایاجائے گا


جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی منسوخی کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت جشن منایاجائے گا
 Posted on: 2/5/2016 1
جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی منسوخی کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت جشن منایاجائے گا
کراچی،حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ سمیت ملک بھرمیں جشن کی تقریبات منعقد اور ریلیاں نکالی جائیں گی
جشن کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہفتہ 6فروری کی شب منعقد کیاجائے گا 
کراچی ۔۔۔5فروری2016ء
ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ہفتہ 6 فروری کوایم کیوایم کی جانب سے کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ سمیت اندرون سندھ ،صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں جشن کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔جشن کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہفتہ 6فروری کی شب منعقد کیاجائے گا جبکہ اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔

4/25/2024 7:55:53 AM