Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے


جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے
 Posted on: 2/1/2016 1
جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے
پیر کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت بڑے دعائیہ اجتماع کا انعقاد 
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الواریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندے اور سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے ذمہ داران و کارکنان کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت 
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے بعد حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی کیلئے اجتماعی دعائی کرائی 
کراچی ۔۔۔یکم ، فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت پیر کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الواریٰ ، رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب ، اقبال مقدم ، عارف خان ، محمد حسین ، مطیع الرحمن ، زاہد منصوری ، محترمہ ذرین مجید، ارشد حسن ، عبد القادر خانزادہ ، عاد ل خان ، اسلم آفریدی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، بلدیاتی انتخابات میں منتخب حق پرست چیئرمین ، وائس چیئرمین اور کونسلروں سمیت ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ بعدازاں حق پرست سینیٹر مولانا تنویرا لحق تھانوی نے اجتماعی دعا کرائی جس میں حق پرست شہداء کے بلند درجات ، لواحقین کیلئے صبر جمیل ، اسیر کارکنان کی جلد رہائی و بلند حوصلے ، حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی ، ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے خلاف سازشوں کے خاتمے اور جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت وتندرستی اورناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ 

9/24/2016 5:36:59 PM