Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تحت مورخہ 26 جنوری 2016ء بروز منگل کراچی کے سیکڑوں مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے


ایم کیوایم کے تحت مورخہ 26 جنوری 2016ء بروز منگل کراچی کے سیکڑوں مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
 Posted on: 1/26/2016
ایم کیوایم کے تحت مورخہ 26 جنوری 2016ء بروز منگل کراچی کے سیکڑوں مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
رابطہ کمیٹی کی کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز و معروف افراد اور عوام کو بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل
کراچی ۔۔۔ 25؍ جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں غیر جمہوری پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے تحت مورخہ 26؍ جنوری 2016ء بروز منگل سہ پہر 3 بجے سے لیکر شام 6بجے تک بابر مارکیٹ لانڈھی، چنیوٹ اسپتال کورنگی نمبر ڈھائی ، اسٹار گیٹ شاہراہ فیصل ، جوہر موڑ گلستان جوہر ، حسن اسکوائر گلشن اقبال ، نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ، دو تلوار کلفٹن، ریگل چوک صدر ، فائیواسٹار چورنگی نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد نمبر 10پل کے نیچے سمیت کراچی بھر کے سیکڑوں مقامات پر پر امن احتجاجی مظاہے کیے جائیں گے۔ ۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تمام حق پرست ارکان اسمبلی ،منتخب بلدیاتی امیدواران اور کراچی کے حق پرست بزرگوں،ماؤں بہنوں ، نوجوانوں،کارکنان، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین شہراور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن احتجاجی مظاہرے بھرپورتعداد میں شرکت کرکے ظالم حکمرانوں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر، ٹیلیویژن پر نشر اور اخبارات میں اشاعات پر لگائی گئی غیر آئینی و غیر جمہوری پابندی کے خلاف آواز بلند کریں اور ملکی وبین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری کی توجہ بھی اس جانب مبذول کرائیں ۔

4/26/2024 9:19:11 PM