Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئر مین میاں عامر محمود کے والد محترم ظہور الحق کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئر مین میاں عامر محمود کے والد محترم ظہور الحق کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/25/2016
دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئر مین میاں عامر محمود کے والد محترم ظہور الحق کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
اللہ تعالیٰ ظہور الحق مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ ،کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ،رابطہ کمیٹی 
میاں عامر محمود سمیت مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی ہمدرد ی اور تعزیت کااظہار
کراچی ۔۔۔25جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دنیا میڈیا گروپ اور پنجاب گروپ آف کالجز کے چےئرمین عامر محمود کے والد محترم ظہور الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے سوگواران کو صبر کی تلقین کی ہے ۔ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرز اور اراکین نے میاں عامر محمود سمیت مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی ہمدرد ی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ظہور الحق مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ ،کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاکرے۔آمین ثمہ آمین 

9/28/2016 1:51:48 AM