Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دہشتگردی کے مو جو دہ حا لات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں این،سی،سی ٹریننگ کو پھر سے بحا ل کیا جا ئے۔چیئر مین اے پی ایم ایس او


دہشتگردی کے مو جو دہ حا لات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں این،سی،سی ٹریننگ کو پھر سے بحا ل کیا جا ئے۔چیئر مین اے پی ایم ایس او
 Posted on: 1/23/2016
دہشتگردی کے مو جو دہ حا لات کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں این،سی،سی ٹریننگ کو پھر سے بحا ل کیا جا ئے۔چیئر مین اے پی ایم ایس او
کرا چی ۔۔۔۔23جنوری2016ء
آل پا کستان متحدہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور آرمی پبلک اسکول پشاورسمیت تعلیمی اداروں میں ہو نے والی دہشت گردی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سب متحد ہیں اور ہمیں اس جنگ کا سامنا بھی مل کر کرناہو گا ،ہما ری قوم کا بچہ بچہ دہشت گردی کے خلاف پر عزم ہے۔ چیئر مین اے پی ایم ایس او نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں نو جوا نوں کو اپنی دفا عی صلاحیتوں کو بڑ ھا نے کی اشد ضرورت ہے لہٰذا اے پی ایم ایس او اس بات کا مطا لبہ کرتی ہے کہ ما ضی میں جس طرح کا لجزاور جامعات میں نیشنل کیڈٹ کروپس ٹریننگ (National Cadet Corps Trainning) کا اہتمام کیا جاتا تھا جو 2002ء میں ختم کردی گئی تھی اس کو کراچی سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فی الفورپھر سے بہا ل کیا جا ئے ۔انہوں نے کہاکہ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی نوجوان نسل کو این سی سی تربیت فرا ہم کی جارہی ہے رہے ۔

12/8/2016 5:55:25 AM