Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں داتا گنج شکر کے دربار پر حاضری


متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں داتا گنج شکر کے دربار پر حاضری
 Posted on: 1/21/2016
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں داتا گنج شکر کے دربار پر حاضری
جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور پاکستان کی بقاء و سلامتی اور الطاف حسین کی دعا کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی
کراچی۔۔۔ 21؍ جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ممتاز صوفی اور عالم دین حضرت ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری الغزنوی المعروف داتا گنج بخشؒ کے دربار میں حاضری دی۔ اس موقع پر وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب و سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران و کارکنان انکے ہمراہ تھے۔ 


9/27/2016 10:26:50 PM