Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/21/2016
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن ۔۔۔ 21؍ جنوری 2016 ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سید سردار احمد سمیت مرحوم کے سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2016 8:40:52 AM