Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت مورخہ 21جنوری 2016ء بروز جمعرات کو ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی


 ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی
 Posted on: 1/20/2016
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت مورخہ 21جنوری 2016ء بروز جمعرات کو ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی 
لاہور:۔۔۔20؍ جنوری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کا وفد مورخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کے ارکان حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دیں گے اور چادر چڑھائیں گے ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کے ارکان متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور وطن عزیز کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں گے ۔


9/30/2016 4:59:55 PM