Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہر یار نامی نوجوان کو لانڈھی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا


ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہر یار نامی نوجوان کو لانڈھی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
 Posted on: 1/18/2016
ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہر یار نامی نوجوان کو لانڈھی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا 
نمازجنازہ و تدفین میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین،ارکان اسمبلی،ٹاؤن آرگنائرز ، یوسیز آرگنائرز ، چیئر مینز،وائس چےئر مینز کی شرکت
کراچی ۔۔۔18، جنوری 2016ء 
ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہر یار نامی نوجوان کو لانڈھی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ لانڈھی کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی ، نمازجنازہ وتدفین میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین،ارکان اسمبلی،ٹاؤن آرگنائرز اور یوسیز آرگنائرز ، چیئر مینز،وائس چےئر مینز سمیت مرحوم کے عزیز اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

12/8/2016 2:01:54 PM