Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خورشید شاہ کا مئیر کو 2013ء کے بلدیاتی نظام کے مطابق اختیارات دینے کا بیان مضحکہ خیز ہے، خواجہ اظہار الحسن


خورشید شاہ کا مئیر کو 2013ء کے بلدیاتی نظام کے مطابق اختیارات دینے کا بیان مضحکہ خیز ہے، خواجہ اظہار الحسن
 Posted on: 1/17/2016
خورشید شاہ کا مئیر کو 2013ء کے بلدیاتی نظام کے مطابق اختیارات دینے کا بیان مضحکہ خیز ہے، خواجہ اظہار الحسن
پیپلز پارٹی کو اختیارات کیلئے ایم کیوا یم کا مطالبہ سمجھ نہیں آ سکتا، خواجہ اظہار الحسن
2013ء کا بلدیاتی نظام بے اختیار کرکے منظور کیاگیاہے،اس نظام میں مئیر کوکوئی اختیار نہیں ہے، خواجہ اظہار الحسن
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیان پر سندھ اسمبلی میں حق پرست اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا تبصرہ
کراچی ۔۔۔17جنوری2016ء
سندھ اسمبلی میں حق پرست قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں اور مئیر کو 2013ء کے بلدیاتی نظام کے مطابق اختیارات دینے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کو ایم کیوا یم کی جانب سے اختیارات کے مطالبے کی بات سمجھ نہیں آ سکتی ،موجود ہ سندھ حکومت نے2013ء کا بلدیاتی نظام بے اختیار کرکے منظور کیا ہے جس میں مئیر کو اپنے شہر کی ترقی کیلئے کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے مطالبے پر مئیر کو 2013ء کے نظام کے تحت اختیارات دینے سے متعلق پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کا بیان کسی مذاق سے کم نہیں ہے۔

9/26/2016 7:12:31 PM