Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک کی ہدایت پر 17 جنوری 2016ء بروز اتوار شام 4 بجے لال قلعہ گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا جائے گا


قائدتحریک کی ہدایت پر 17 جنوری 2016ء بروز اتوار شام 4 بجے لال قلعہ گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا جائے گا
 Posted on: 1/16/2016
قائدتحریک کی ہدایت پر 17 جنوری 2016ء بروز اتوار شام 4 بجے لال قلعہ گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا جائے گا
اجلاس میں ایم کیوایم کے ونگز، شعبہ جات، زونز، سیکٹرز اور یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کرینگے
جنرل ورکرز اجلاس سے قائدتحریک الطاف حسین انتہائی اہم اور تاریخی خطاب کرینگے اور اعلانات کرینگے
کراچی ۔۔۔16جنوری 2016
متحدہ قومی مومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے زیر اہتمام کارکنان کاایک اہم اجلاس 17جنوری بروزاتوارشام4بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدکیاجائیگا ۔جنرل ورکرزاجلاس سے جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلی فون انتہائی اہم اورتاریخی خطاب فرمائیں گے ۔جنرل ورکرزاجلاس میں شرکت کے لئے کراچی سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے ونگز،شعبہ جات ،زونز،سیکٹرزیونٹس کی سطح پرحتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ 

9/30/2016 11:53:48 AM