Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر آفتاب چوہدری کوایم کیوا یم شعبہ اطلاعات کی مبارک باد


الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر آفتاب چوہدری کوایم کیوا یم شعبہ اطلاعات کی مبارک باد
 Posted on: 1/15/2016
الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر آفتاب چوہدری کوایم کیوا یم شعبہ اطلاعات کی مبارک باد
امید ہے نو منتخب صدر EMPRA بھر پور جذبے کے ساتھ پروڈیوسرز اور ایسوسی ایٹ پروڈیوسرز کے حقوق کیلئے کام کریں گے،
اراکین مرکزی شعبہ اطلاعات ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔۔15جنوری2016ء
متحد ہ قومی موومنٹ مرکزی شعبہ اطلاعات کے اراکین نے الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسر ز رائٹس ایسوسی ایشن (EMPRA) کے انتخابات میں کامیابی پر ایکسپریس نیوز سے وابستہ آفتاب چوہدری کو صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں اراکین شعبہ اطلاعات نے امید کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ نو منتخب صدر آفتاب چوہدری نیک نیتی اور بھر پور جذبے کے ساتھ تمام میڈیا ہاؤسز سے وابستہ پروڈیوسرز اور ایسوسی ایٹ پروڈیوسرز کے حقوق کیلئے کام کریں گے اور اپنے پروگرامز کے ذریعے عوامی مسائل کی نشاندہی اور انکے حل کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

12/11/2016 1:55:17 AM