Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ تعلقات عامہ کے رکن سید جعفر بابر کے والدکے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ تعلقات عامہ کے رکن سید جعفر بابر کے والدکے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/12/2016
ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ تعلقات عامہ کے رکن سید جعفر بابر کے والدکے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔12 جنوری2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ تعلقات عامہ کے رکن سید جعفر بابرکے والدسیدیوسف فضل کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سید جعفر بابرسمیت مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ سید یوسف فضل مرحوم کو جنت الفردوس میں ا علیٰ مقام اورسوگوارلوا حقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔دریں اثناء مرحوم کا فاتحہ سوئم بروز جمعہ14جنوری کو بعد نماز عصرمسجدگلشن فاروق میں منعقد ہوگا ۔

12/9/2016 7:09:20 PM