Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ محترمہ کا سوئم


 Posted on: 1/11/2016
سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ محترمہ کا سوئم
سوئم کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ، اراکین رابطہ کمیٹی، سی ای سی انچارج و اراکین، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں کی شرکت 
کراچی ۔۔۔11، جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ محترمہ کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ واقع نارتھ کراچی میں ہوا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ، رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر قائم خانی ، امین الحق، محترمہ ذرین مجید ،مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج فرقان اطیب ، اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے شرکت کی۔

9/28/2016 3:27:56 PM