Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
 Posted on: 1/9/2016 1
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
آپ کی والدہ کے انتقال پر مجھے اور تحریک کے تمام رہنماؤں، ذمہ داروں و کارکنوں کو دلی صدمہ پہنچا ہے
جناب الطاف حسین نے ناصر جمال کی والدہ کی مغفرت کے لئے قرآنی آیات کی تلاوت کی
لندن۔۔ 8جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعہ کی شب پارٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور سینئر کارکن ناصر جمال سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ جناب الطاف حسین نے ناصر جمال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر مجھے اور تحریک کے تمام رہنماؤں ، ذمہ داروں و کارکنوں کو دلی صدمہ پہنچا ہے اور ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے انتہائی خوش الحانی کے ساتھ ناصر جمال کی والدہ کی مغفرت کے لئے قرآنی آیات کی تلاوت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے۔ اس موقع پر ناصر جمال شدت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔ انہوں نے فون کرنے پر قائد تحریک کا شکریہ بھی ادا کیا۔

12/4/2016 4:27:11 PM