Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے این پی کے رہنما ء اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


اے این پی کے رہنما ء اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/6/2016 1
اے این پی کے رہنما ء اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔6، جنوری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2016 8:39:55 AM