Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اب تک نیوز کے بیورو چیف ندیم احمد خان کے بھائی آفتاب احمد خان کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا اظہار تعزیت


اب تک نیوز کے بیورو چیف ندیم احمد خان کے بھائی آفتاب احمد خان کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/5/2016 1
اب تک نیوز کے بیورو چیف ندیم احمد خان کے بھائی آفتاب احمد خان کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔ 05؍ جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق نے اب تک نیوز چینل کے بیورو چیف ندیم احمد خان کے بھائی آفتاب احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم کافی عرصہ سے شدید علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جن کا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔

9/29/2016 5:08:32 AM