Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد05جنوری تا 07جنوری 2016کیا جائے گا۔اے پی ایم ایس او


اے پی ایم ایس او اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد05جنوری تا 07جنوری 2016کیا جائے گا۔اے پی ایم ایس او
 Posted on: 1/4/2016 1
اے پی ایم ایس او اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد05جنوری تا 07جنوری 2016کیا جائے گا۔اے پی ایم ایس او

کراچی: 4جنوری۔۔۔۔2016ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے جامعہ این ای ڈی میں سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی تین روزہ کتب میلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ کتب میلے ا فتتاح سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاررق ستارکریں گے۔کتب میلے کا آغاز 05جنوری 2015ء بروز منگل سے ہوگا اور 07جنوری 2015ء بروز جمعرات تک جاری رہے گا ۔ تین روزہ کتب میلے میں بڑی تعداد میں اسٹالز لگائے جائیں گے،جن میں طلبہ و طالبا ت کی دلچسپی کیلئے انجینئرنگ ،گھریلو معاشیات ،طنز و مزاح ،ادب ،معلو مات عامہ اوردیگر تدریسی کتب کے علاوہ انجینئرنگ کے آلات اور کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے۔اس موقع پرآل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی و اراکین مرکز ی کابینہ کا اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کی آبادی کا بڑاحصہ نوجوانوں پرمشتمل ہے لیکن بدقسمتی سے اے پی ایم ایس او یا متحدہ قومی موومنٹ کے علاوہ کسی اور طلبہ تنظیم وسیاسی جماعت نے آج تک نوجوانوں کے لیے کام نہیں کیا اور نہ ہی ان کی کبھی حوصلہ افزائی کی اس ضمن میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل اور جامعہ این ای ڈی یونٹ کے اشتراک سے کتب میلے کا انعقاد نہایت خوش آئند ہے۔انہوں کہا کہ اے پی ایم ایس او اپنے آغاز سے ہی طلباء کے لیے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی رہی ہے اور یہ کتب میلہ بھی گزشتہ روایات کے سلسلے کی کڑی ہے۔اس حوالے سے انہوں کہا کہ بانی و قائد تحریک الطاف حسین کا بھی طلبہ و طالبات کے لئے یہی پیغام ہے کہ طلباء بھرپور تعلیم حاصل کریں ،اپنے اندر سیاسی شعور بیدار کریں اور قائد تحریک کے فکر و فلسفہ کو آگے بڑھائیں

4/23/2024 7:53:00 AM