Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کی بناء پرشعبہ ایف ایف سی کے رکن عدیل عالم ملک کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئیں


تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کی بناء پرشعبہ ایف ایف سی کے رکن عدیل عالم ملک کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئیں
 Posted on: 12/29/2015
تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کی بناء پرشعبہ ایف ایف سی کے رکن عدیل عالم ملک کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئیں
ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران وکارکنان عدیل عالم ملک سے کسی بھی قسم کاکوئی رابطہ نہ رکھیں،رابطہ کمیٹی کی ہدایت
کراچی:۔ ۔۔28 دسمبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے کی بناء پرایم کیوایم کے شعبہ (FFC)فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے رکن وسابق مرکزی کمیٹی اے پی ایم ایس اوعدیل عالم ملک ولدمحمدنہال عالم ملک کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے تمام ذمہ داران وکارکنان کو ہدایت کی کہ وہ تنظیمی نظم وضبط پرسختی سے عمل کرتے ہوئے عدیل عالم ملک سے کسی بھی قسم کاکوئی رابطہ نہ رکھیں۔ 

9/28/2016 3:33:41 AM