Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم متوسط طبقے کی واحدنمائندہ جماعت ہے جوخواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کے لئے عملی جدوجہد کر رہی ہے


ایم کیو ایم متوسط طبقے کی واحدنمائندہ جماعت ہے جوخواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کے لئے عملی جدوجہد کر رہی ہے
 Posted on: 12/27/2015
ایم کیو ایم متوسط طبقے کی واحدنمائندہ جماعت ہے جوخواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کے لئے عملی جدوجہد کر رہی ہے
رکن سندھ اسمبلی رعنا انصار کا میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہ یار کے مختلف علاقوں میں منعقدہ خواتین کی کارنر میٹنگز سے خطاب 
ٹنڈوالہ یار ۔۔۔۔27دسمبر2015
ایم کیو ایم متوسط طبقے کی واحدنمائندہ جماعت ہے جوخواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کے لئے عملی جدوجہد کر رہی ہے ماضی کی طرح عوامی طاقت سے ٹنڈوالہ یار میں بھی حق پرستوں کی فتح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار رکن سندھ اسمبلی رعنا انصار نے پیر کالونی اور خانزادہ محلہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیاانھوں نے مزید کہا کہ 2005کے بلدیاتی الیکشن میں حق پرست نمائندہ کی کاوشوں سے ٹنڈوالہ یار شہر بھر میں کارپٹ روڑبنوائے ۔ ایم کیو ایم سیاست برائے خدمت کرتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آج تک ایم کیو ایم کا کوئی بھی عوامی نمائندہ کسی بھی کرپشن میں ملوث نہیں یہ سب قائد تحریک الطاف حسین کی تربیت کا نتیجہ ہے ۔انھوں نے مزید کہا کہ خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے 30دسمبر کو پہلی فرصت میں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں ۔ اس موقع پر رکن زونل کمیٹی ڈاکٹر رانا راج سمیت شعبہ خواتین کی ذمہ دار اور خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔





12/10/2016 4:52:26 AM