Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان اور ڈپٹی کنوینر سینیٹر نسرین جلیل کا اراکین رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کا دورہ


ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان اور ڈپٹی کنوینر سینیٹر نسرین جلیل کا اراکین رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کا دورہ
 Posted on: 12/25/2015
ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر عامر خان اور ڈپٹی کنوینر سینیٹر نسرین جلیل کا اراکین رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کا دورہ
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں محفل ذکرِ مصطفیؐ کی تیاریوں کا جائزہ لیا 
کراچی ۔۔۔25، دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینرعامرخان اورڈپٹی کنوینرسینیٹرنسرین جلیل نے اراکین رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کا دورہ کیا اور ایم کیوایم کے تحت ہونے والی محفل ذکرِمصطفیؐ کے سلسلے میں جاری تیاریوں کاجائزہ لیا اور ان پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تیاریوں میں مصروف کارکنان کو قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے شاباش دی۔ رابطہ کمیٹی ارکان میں سید امین الحق،عبدالقادرخانزادہ، پروفیسرمطیع الرحمن شامل تھے۔







9/25/2016 12:27:38 AM