Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو اور دیگر عمارتوں سمیت اطراف کی گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں


جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو اور دیگر عمارتوں سمیت اطراف کی گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں
 Posted on: 12/23/2015
جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو اور دیگر عمارتوں سمیت اطراف کی گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں
کراچی ۔۔۔۔23دسمبر2015
12ربیع الاول جشن ولادتِ میلاد النبیؐ کے موقع پر ہرسال کی طرح امسال بھی ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ اور اطراف کی عمارتوں سمیت نائن زیرو سے ملحق گلیاں برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھیں، عزیز آباد مکا چوک سے لیکر جناح گراؤنڈ تک دونوں اطراف کی سڑکوں پر رنگ برنگی جھالراورلائٹوں سے سجایا گیا ہے جبکہ جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ ،ایم پی اے ہاسٹل اوراطراف کی گلیوں میں ہری اور سفیدلائٹیں لگائی گئی ہیں جس سے پورا علاقہ بقائے نور کامنظر پیش کررہا ہے ۔ 



9/28/2016 5:15:32 AM