Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تحت 19دسمبربروز ہفتہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری منعقدکی جائے گی


ایم کیوایم کے تحت 19دسمبربروز ہفتہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری منعقدکی جائے گی
 Posted on: 12/18/2015
ایم کیوایم کے تحت 19دسمبربروز ہفتہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری منعقدکی جائے گی 
تقریب حلف برداری میں وسیم اختر اوراشدوہرہ سمیت کراچی سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندے حلف اٹھائیں گے
تقریب حلف برادری کے شرکاء سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے
کراچی:۔۔۔18؍دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مورخہ 19؍ دسمبر 2015ء بروز ہفتہ شام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں تقریب تنظیمی حلف برداری برائے نومنتخب اراکین شہری حکومت منعقد کی جائے گی جس میں وسیم اختراورارشدوہراسمیت کراچی سے منتخب ہونے والے تمام بلدیاتی نمائندے حلف اٹھائیں گے۔تقریب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔ تقریب حلف برداری کے سلسلے میں جناح اگراؤنڈعزیزآبادمیں تمام تیاری مکمل کرلی گئیں ہیں۔

12/8/2016 10:02:50 AM