Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 8/16/2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی: ۔۔۔16؍اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے پڑوسی محمد الیاس ، ایم کیو ایم فیڈر بی ایریا سیکٹر یونٹ 153-A نواب کی والدہ رخسانہ بیگم ، لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے کارکن محمد شاہد بدایونی ، کورنگی سیکٹر یونٹ 74کے کارکن محمد ساجد قریشی کے والد محمد عارف قریشی ، ملیر سیکٹر یونٹ 99کے سینئر کارکن یاسین کے بھائی محمد یامین ، میڈیکل ایڈ کمیٹی کے کارکن ڈاکٹر قاضی شکیل کے والد قاضی شفیق احمد اورکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کیماڑی سیکٹر کے انچارج نصیب گل کے والد عمر گل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ (آمین)

5/18/2024 11:53:35 PM