Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کمال احمد رضوی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا ہے۔ الطاف حسین


کمال احمد رضوی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 12/17/2015
کمال احمد رضوی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا ہے۔ الطاف حسین
کمال احمد رضوی کا شمار پاکستان کے سینئر فنکاروں، ڈرامہ نگاروں اور صداکاروں میں ہوتا تھا
کمال احمد رضوی اپنے فن کی بدولت اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے
کمال احمدرضوی کے لواحقین سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 17 دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازفنکار، ڈرامہ نگاراورصداکارکمال احمدرضوی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کمال احمدرضوی کاشمار پاکستان کے سینئر فنکاروں، ڈرامہ نگاروں اور صداکاروں میں ہوتا تھا۔ ان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیاہے۔کمال احمدرضوی اپنے فن کی بدولت اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ کمال احمدرضوی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 


9/29/2016 3:25:58 AM