Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گلگت بلتستان آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر یونٹ یوسی 8 کے کارکن علی رضا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم گلگت بلتستان آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر یونٹ یوسی 8 کے کارکن علی رضا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/16/2013
ایم کیوایم گلگت بلتستان آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر یونٹ یوسی 8 کے کارکن علی رضا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن: ۔۔۔16 ، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم گلگت بلتستان آرگنائزنگ کمیٹی جمشید ٹاؤن سیکٹر یونٹ یوسی 8کے کارکن علی رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ علی رضا کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)

5/18/2024 9:14:20 PM