Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ آر می پبلک اسکول کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے قرآن خوانی اور شمع روشن کی جائیں گی


سانحہ آر می پبلک اسکول کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے قرآن خوانی اور شمع روشن کی جائیں گی
 Posted on: 12/15/2015
سانحہ آر می پبلک اسکول کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے قرآن خوانی اور شمع روشن کی جائیں گی
معصوم شہداء کیلئے شمع روشن کرنے کا پروگرام اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا
کراچی ۔۔۔15دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصو م شہداء کت ایصال ثواب کیلئے بدھ 16دسمبر کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گا ۔اس موقع پر معصوم شہداء کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے شمع روشن کرنے کی تقریب کا بھی انعقادکیا جائے گا ، تقریب میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی ، تنظیمی شعبہ جات، حق پرست اراکین سینیٹ ، قومی و صوبائی اسمبلی ، نو منتخب بلدیاتی پینل کے عہدیداران، سیکٹر ز،یونٹس کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدرد عوام کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔

12/7/2016 4:36:53 AM