Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم فوٹو سیکشن کے سابق انچارج اور سینئر رکن شاہد علی خان کے والد خلیق الزماں خان کی علالت پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش


ایم کیوایم فوٹو سیکشن کے سابق انچارج اور سینئر رکن شاہد علی خان کے والد خلیق الزماں خان کی علالت پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
 Posted on: 12/15/2015
ایم کیوایم فوٹو سیکشن کے سابق انچارج اور سینئر رکن شاہد علی خان کے والد خلیق الزماں خان کی علالت پر رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
حق پرست نوجوان ، بزرگ ، خواتین اور کارکنان خلیق الزماں کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی ۔۔۔15، دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات فوٹو سیکشن کے سینئر رکن شاہد علی خان کے والد خلیق الزماں خان کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے حق پرست نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی خلیق الزماں خان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ (آمین)
واضح رہے کہ خلیق الزماں خان دل کے عارضے کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں اور آج کا بائی پاس کا آپریشن ہے ۔ 

9/30/2016 11:53:28 AM