Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 12/14/2015
ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار کی علالت پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
عوام وکارکنان جاوید کاردار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں،الطاف حسین 
لندن ۔۔14دسمبر 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے سینئر کارکن جاوید کاردار علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤ ں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ جاوید کاردار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔واضح رہے کہ جاوید کردار شدید علیل ہیں اور وہ حیدر آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

10/1/2016 3:39:10 AM