Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاپنجا بی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن شاہنواز کے انتقال پر اظہار تعزیت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاپنجا بی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن شاہنواز کے انتقال پر اظہار تعزیت
 Posted on: 12/14/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاپنجا بی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن شاہنواز کے انتقال پر اظہار تعزیت 
کراچی14، دسمبر2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی کے رکن شاہنواز کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر دکھ او ر افسو س کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوسلہ عطاکرے ۔(آمین)
دریں اثناء شاہنواز مرحوم کو آج خدا کی بستی سر جا نی ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نما زجنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ ،پی ایس او سی کے انچار ج فضیل اسلم رانا و اراکین کمیٹی، سرجانی ٹاؤن سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں او رمرحوم کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔  

9/29/2016 8:32:12 PM