Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئرکارکن وقارالنساء کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئرکارکن وقارالنساء کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 12/14/2015
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئرکارکن وقارالنساء کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
وقارالنساء نے ریاستی آپریشن کے دوران نائن زیروپرتحریکی خدمات انجام دیں جنہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ الطاف حسین 
لندن ۔۔۔ 14 دسمبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئرکارکن وقارالنساء کے انتقال پر دلی تعزیت ا ورافسوس کااظہارکیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ وقارالنساء ایم کیوایم کی سینئراوروفاشعارکارکن تھیں جنہوں نے تحریک کے خلاف ر یاستی آپریشن کے دوران تمام ترنامساعدحالات کے باوجودنائن زیروپر اپنی تحریکی خدمات انجام دیں جنہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ وقارالنساء مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔

9/25/2016 10:41:50 AM