Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار


معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
 Posted on: 12/12/2015
معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار
قطب الدین عزیز اپنی تحریروں کے ذریعے ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے، رابطہ کمیٹی
اللہ تعالیٰ، مرحوم کو اپنی جوار رحمت اور پسماندگان کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔12دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف ادیب وصحافی قطب الدین عزیز کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قطب الدین عزیز نے علم و ادب کی دنیا میں ایک اہم مقام رکھتے تھے انکے انتقال سے علم و ادب کی دنیا میں کبھی نہ پرہونیوالا خلاء پیدا ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ قطب الدین عزیز اپنی تحریروں کے ذریعے ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ قطب الدین عزیز مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور انکے پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و طاقت نصیب کرے ۔آمین

12/11/2016 5:57:22 AM