Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق سفیر، صحافی اور ’’جناح اور پاکستان‘‘ سمیت 20 سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


سابق سفیر، صحافی اور ’’جناح اور پاکستان‘‘ سمیت 20 سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 12/12/2015
سابق سفیر، صحافی اور ’’جناح اور پاکستان‘‘ سمیت 20 سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
قطب الدین عزیز نے اپنی تحریروں کے ذریعے لوگوں کو مختلف موضوعات کے متعلق غور و فکر پر مجبور کیا،الطاف حسین
اللہ تعالیٰ قطب الدین مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور انکے درجات بلند فرمائے،الطاف حسین
لندن۔۔۔12دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق سفیر ، صحافی اور جناح اور پاکستان سمیت 20سے زائد کتابوں کے مصنف قطب الدین عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران اور انکے عزیز و اقارب سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ قطب الدین عزیز صرف فرد نہیں بلکہ ایک پوری جامعہ کا درجہ رکھتے تھے جنہوں نے صحافت اور ادب کی دنیا کی بے پنہا خدمت سر انجام دی اور اپنی تحریروں کے ذریعے لوگوں کے اذہان کو مختلف موضوعات کے متعلق غور و فکر پر مجبور کیا۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ قطب الدین مرحوم کو اپنی جوا ر رحمت میں جگہ عطافرمائے ، انکے درجات بلند کرکے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطافرمائے۔

12/6/2016 8:09:12 AM