Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/11/2015
سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت

کراچی ۔۔۔ 11، دسمبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ عابد علی امنگ کی والدہ کے انتقال پر ان سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن غمزدہ ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے بارگاہ الٰہی میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اس موقع پر جانب الطاف حسین نے عابد علی امنگ سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 

12/10/2016 10:40:59 AM