Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا۔


پاکستان کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا۔
 Posted on: 8/14/2013
پاکستان کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا۔
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد ، ایم پی اے ہاسٹل ، خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا یاگیا
تصاویر
کراچی۔۔۔14اگست 2013
پاکستا ن کے66ویں یوم آزادی کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیر و پر قومی پر چم لہرایا گیا اور ملک کی بقاء و سلامتی ، استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی گئی۔ ایم کیوایم کے ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ اس مو قع پر حق پرست ارکان اسمبلی،ایم کیوایم شعبہ جات کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ بعدازاں، اجتماعی دعاکی گئی جس میں تحریک پاکستان کے شہداء اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں شہید ہونے والے مسلح افواج کے افسران و نوجوانوں اور کراچی میں دہشت کے گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور تحریک کے تمام شہدا کے بلند درجات ، ملک و قوم کی سلامتی ، اندرونی و بیرونی خطرات سے بچاؤ ، کراچی میں امن وامان کے قیام دہشت گردوی کے خاتمے، ملک کی ترقی و خوشحالی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی دررازی عمر او رصحت وتندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جشن آزادی کے سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد ، ایم پی اے ہاسٹل ، خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد اور اطراف کی گلیوں کو برقی قمقموں سے سجا یاگیا ہے۔کراچی کی طرح اندورن سندھ حیدر آباد، میر پور خاص، سکھر ، نوابشاہ، سانگھڑ، ٹنڈوالہ یار، گھوٹکی، مامشورو، عمر کوٹ، ٹھٹھہ، نوشہرو فیروز، بدین،لاڑکانہ، خیر پور، شکار پور، دادو، قمبر شہداد کوٹ، کشمور جیکب آباد جبکہ اسی طرح لاہور پنجاب ہاؤس، ملتان زون، راولپنڈی زون، فیصل آباد زون، گجرانوالہ زون، ،بلتستان زون، گلگت زون، مظفر آبادزون ، میر پور زون، باغ زون، ایبٹ آبادزون، ہری پورزون، مانسہرہ،ڈیرہ اسماعیل خان، دیامراستورزون،،کوئٹہ میں بھی ایم کیوایم کے صوبائی دفاتر پرچم کشائی کی تقربیات منعقد کی ہوئیں جن میں ملک کی سلامتی ، استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دعا کی گئی ۔

12/8/2016 9:47:45 PM