Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں ڈاکٹر فاروق ستار کا لانڈھی کے مختلف علاقوں کا دورہ
Posted on: 12/3/2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں ڈاکٹر فاروق ستار کا لانڈھی کے مختلف علاقوں کا دورہ
علاقہ معززین ، مکینو ں اور تاجر برادری سے ملاقات کی ،ایم کیوا یم کو ووٹ دینے کی اپیل
کراچی ۔۔۔ 03،دسمبر 2015ء
بلدیاتی انتخابات 2015 کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے لانڈھی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاجہاں انہوں نے علاقہ مکینوں ، تاجروں اورمعززین سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 05دسمبر کو جناب الطاف حسین کے نامزد بلدیاتی امیداواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں تاکہ ہم ماضی کی طرح اس بار بھی کراچی کے عوام کی خدمت کرسکیں اورسابقہ بلدیاتی دور حکومت میں رہ جانے والے عوامی خدمت کے پروجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔ اس موقع پر عوام نے ڈاکٹر فاروق ستار کا زبردست استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔
تصاویر
9/24/2026 1:05:49 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us