Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت وسیم باغ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں اجتماع کا انعقاد


گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت وسیم باغ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں اجتماع کا انعقاد
 Posted on: 11/30/2015
گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت وسیم باغ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں اجتماع کا انعقاد
اجتماع میں ایم کیوایم کے سینئر رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزادہ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی مزمل قریشی، ثمن جعفری ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے صدر محفوظ یار خان اور گلشن اقبال کے معززین نے شرکت کی
مرد، خواتین اور نوجوانوں سمیت بڑی تعداد میں مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
کراچی ۔۔۔ 30، نومبر 2015ء
گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی کے تحت گلشن اقبال کے وسیم باغ میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے سلسلے میں بلدیاتی اجتماع منعقد کیا گیا۔ جس میں ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی رکن عبدالقادر خانزادہ، گلشن اقبال ریزیڈنٹس کمیٹی کے انچارج ریحان شمیم ، ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے صدر محفوظ یار خان اور بڑی تعداد میں گلشن اقبال کی مرد، خواتین اور نوجوانوں سمیت بڑی تعداد میں مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پنڈال کو ایم کیو ایم کے پرچم کے رنگ والوں پھولوں سے سجایا گیا تھا جبکہ پنڈال کے اطراف میں ایم کیو ایم کے پرچم، بینرز اور قاید تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر انتہائی خوبصورت انداز میں لگائی گئی تھی۔
تصاویر

4/19/2024 9:06:52 AM