Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آرٹس کونسل کے سابق نائب صدر محمود احمد خان کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


آرٹس کونسل کے سابق نائب صدر محمود احمد خان کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 11/27/2015
آرٹس کونسل کے سابق نائب صدر محمود احمد خان کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
محمود احمد خان سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا
لندن ۔۔۔ 27، نومبر 2015ء
آرٹس کونسل پاکستان کے سابق نائب صدر محمود احمد خان کی والدہ کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطاء اور یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اس موقع پر جانب الطاف حسین نے محمود احمد خان سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 

4/25/2024 10:31:37 AM