Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 11/26/2015
ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش 
عوام وکارکنان مولانا تنویر الحق تھانوی کی صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔26نومبر 2015ء 
متحدہ قومی موومٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں ماؤ ں ،بہنوں،بزرگو ں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ مولانا تنویر الحق تھانوی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ۔واضح رہے کہ مولانا تنویر الحق تھانوی ان دنو ں شدید علیل ہیں اور وہ مقامی اسپتال میں زیر اعلاج ہیں 

12/11/2016 12:05:37 AM